Skip to content
HolyWayz logoHolyWayzQuran · Hadith · Salah

Bagh-e-Jannat mein Nirali Chaman Arai Hai

Hasan Raza Khan (d. 1908) · Urdu

باغِ جنت میں نرالی چمن آرائی ہے

On the special beauty of Paradise prepared for the Prophet’s ﷺ ummah.

باغِ جنت میں نرالی چمن آرائی ہے
کیا مدینہ پہ فدا ہو کے بہار آئی ہے
ان کے گیسو نہیں رحمت کی گھٹا چھائی ہے
ان کے ابرو نہیں دو قبلوں کی یک جائی ہے
سنگ ریزوں نے حیاتِ ابدی پائی ہے
ناخنوں میں تیرے اعجازِ مسیحائی ہے
سرِ بالین انھیں رحمت کی ادا لائی ہے
حال بگڑا ہے تو بیمار کی بن آئی ہے
جان گفتار تو رفتار ہوئی روحِ روان
دم قدم سے تیرے اعجازِ مسیحائی ہے
جس کے ہاتھوں کے بنائے ہوئے ہیں حسن و جمال
اے حسین تیری ادا اس کو پسند آئی ہے
تیرے جلووں میں یہ عالم ہے کہ چشمِ عالم
تابِ دیدار نہیں پھر بھی تماشائی ہے
جب تیری یاد میں دنیا سے گیا ہے کوئی
جان لینے کو دلہن بن کے قازا آئی ہے
سر سے پا تک تیری سورت پہ تصدق ہے جمال
اس کو ماوزونیِ ازا یہ پسند آئی ہے
تیرے قدموں کا تبرک یدِ بیزائے کلیم
تیرے ہاتھوں کا دیا فضلِ مسیحائی ہے
دردِ دل کس کو سنان میں تمھارے ہوتے
بیکسوں کی اسی سرکار میں سنوائی ہے
آپ آئے تو منور ہوین اندھی آنکھیں
آپ کی خاکِ قدم سرمائے بنائی ہے
نہ توانی کا الم ہم زافا کو کیا ہو
ہاتھ پکرے ہوئے مولیٰ کی تونائی ہے
جان دی تو نے مسیحا و مسیحائی کو
تو ہی تو جانِ مسیحا و مسیحائی ہے
چشمِ بے خواب کے سدقے میں ہیں بیدار نسیب
آپ جاگے تو ہمیں چین کی نیند آئی ہے
باغِ فردوس کھلا فرش بچا عرش ساجا
ایک تیرے دم کی یہ سب انجمن آرائی ہے
خیت سر سبز ہوئے پھول خلے مییل دھلے
اور پھر فضل کی غنگہور گھٹا چھائی ہے
ہاتھ پھییلائے ہوئے دور پرے ہیں منگتا
میرے داتا کی سواری سرِ حشر آئی ہے
نہ امیدو تمھیں مژدہ کے خدا کی رحمت
انھیں محشر میں تمھارے ہی لیے لائی ہے
فرش سے عرش تک ایک دھوم ہے اللہ اللہ
اور ابھی سینکروں پردوں میں وہ زیبائی ہے
اے حسن حسنِ جہاں تاب کے سدقے جاون
ذرے ذرے سے عیاں جلوہِ زیبائی ہے

Source: Naat-Lyrics (open transcription) – Zauq-e-Naat. Public domain (poet d. 1908).