Skip to content
HolyWayzQuran · Hadith · Salah

The Six Kalimas چھ کلمے

The six kalimas of Islam with Arabic text, transliteration, Urdu and English translation.

1

First Kalima – Tayyab (Purity) پہلا کلمہ طیب

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰهِ

La ilaha illallahu Muhammadur Rasulullah

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔

There is no god but Allah, Muhammad is the Messenger of Allah.

2

Second Kalima – Shahadat (Testimony) دوسرا کلمہ شہادت

أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ

Ash-hadu an la ilaha illallahu wahdahu la sharika lahu wa ash-hadu anna Muhammadan 'abduhu wa rasuluh

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔

I bear witness that there is no god but Allah, alone without partner, and I bear witness that Muhammad is His servant and Messenger.

3

Third Kalima – Tamjeed (Glorification) تیسرا کلمہ تمجید

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ

Subhanallahi wal-hamdu lillahi wa la ilaha illallahu wallahu akbar, wa la hawla wa la quwwata illa billahil-'aliyyil-'azim

اللہ پاک ہے اور سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے، اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں مگر اللہ کی مدد سے جو بلند و عظیم ہے۔

Glory be to Allah, all praise is for Allah, there is no god but Allah, and Allah is the Greatest. There is no might nor power except with Allah, the Most High, the Most Great.

4

Fourth Kalima – Tauheed (Oneness) چوتھا کلمہ توحید

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِيْ وَيُمِيْتُ وَهُوَ حَيٌّ لَّا يَمُوْتُ أَبَدًا أَبَدًا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ

La ilaha illallahu wahdahu la sharika lahu, lahul-mulku wa lahul-hamdu, yuhyi wa yumitu, wa huwa hayyul la yamutu abadan abada, dhul-jalali wal-ikram, biyadihil-khair, wa huwa 'ala kulli shay'in qadir

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تعریف ہے، وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے، اور وہ ہمیشہ زندہ ہے، اسے کبھی موت نہیں آئے گی، بڑے جلال اور بزرگی والا ہے، اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔

There is no god but Allah, alone without partner. His is the kingdom and His is the praise. He gives life and causes death, and He is Ever-Living and will never die. Possessor of majesty and honour, in His hand is all good, and He has power over all things.

5

Fifth Kalima – Astaghfar (Repentance) پانچواں کلمہ استغفار

أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّيْ مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ أَذْنَبْتُهُ عَمَدًا أَوْ خَطَأً سِرًّا أَوْ عَلَانِيَةً وَّأَتُوْبُ إِلَيْهِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِيْ أَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِيْ لَا أَعْلَمُ إِنَّكَ أَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ وَسَتَّارُ الْعُيُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ

Astaghfirullaha rabbi min kulli dhambin adhnabtuhu 'amadan aw khata'an sirran aw 'alaniyatan wa atubu ilayhi minadh-dhambil-ladhi a'lamu wa minadh-dhambil-ladhi la a'lamu, innaka anta 'allamul-ghuyubi wa sattarul-'uyubi wa ghaffarudh-dhunub, wa la hawla wa la quwwata illa billahil-'aliyyil-'azim

میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں جو میرا رب ہے، ہر اس گناہ سے جو میں نے جان بوجھ کر یا بھول کر، چھپ کر یا ظاہر کیا، اور میں اس کی طرف توبہ کرتا ہوں اس گناہ سے جسے میں جانتا ہوں اور اس سے بھی جسے میں نہیں جانتا، بے شک تو غیبوں کو جاننے والا، عیبوں کو چھپانے والا اور گناہوں کو بخشنے والا ہے، اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں مگر اللہ کی مدد سے جو بلند و عظیم ہے۔

I seek forgiveness from Allah, my Lord, for every sin I committed knowingly or unknowingly, secretly or openly, and I turn to Him in repentance from the sin I know and the sin I do not know. Surely You are the Knower of the unseen, the Concealer of faults and the Forgiver of sins. There is no might nor power except with Allah, the Most High, the Most Great.

6

Sixth Kalima – Radd-e-Kufr (Rejecting Disbelief) چھٹا کلمہ ردِ کفر

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَّأَنَا أَعْلَمُ بِهِ وَأَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا أَعْلَمُ بِهِ تُبْتُ عَنْهُ وَتَبَرَّأْتُ مِنَ الْكُفْرِ وَالشِّرْكِ وَالْكِذْبِ وَالْغِيْبَةِ وَالْبِدْعَةِ وَالنَّمِيْمَةِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُهْتَانِ وَالْمَعَاصِيْ كُلِّهَا وَأَسْلَمْتُ وَأَقُوْلُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ

Allahumma inni a'udhu bika min an ushrika bika shay'an wa ana a'lamu bihi, wa astaghfiruka lima la a'lamu bihi, tubtu 'anhu wa tabarra'tu minal-kufri wash-shirki wal-kidhbi wal-ghibati wal-bid'ati wan-namimati wal-fawahishi wal-buhtani wal-ma'asi kulliha, wa aslamtu wa aqulu la ilaha illallahu Muhammadur Rasulullah

اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں جان بوجھ کر تیرے ساتھ کسی چیز کو شریک کروں، اور تجھ سے معافی مانگتا ہوں اس (شرک) سے جسے میں نہیں جانتا، میں نے اس سے توبہ کی اور میں بیزار ہوا کفر سے، شرک سے، جھوٹ سے، غیبت سے، بدعت سے، چغلی سے، بے حیائی کے کاموں سے، بہتان سے اور تمام گناہوں سے، اور میں اسلام لایا اور کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔

O Allah, I seek refuge in You from knowingly associating anything with You, and I seek Your forgiveness for what I do not know. I repent from it and I disown disbelief, polytheism, lying, backbiting, innovation, tale-bearing, indecency, slander and all sins. I submit and declare: there is no god but Allah, Muhammad is the Messenger of Allah.