Read Surah Al-Jinn (The Jinn), surah 72 of the Holy Quran – 28 ayahs, revealed in Makkah. Indo-Pak Arabic text with Urdu translation by Maulana Maududi and English translation (Sahih International), tafsir, word-by-word meaning and audio recitation.
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
قُلۡ اُوۡحِيَ اِلَيَّ اَنَّهُ اسۡتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الۡجِنِّ فَقَالُوۡ٘ا اِنَّا سَمِعۡنَا قُرۡاٰنًا عَجَبًاۙ ۱
Qul oohiya ilayya annahu istamaAAa nafarun mina aljinni faqaloo inna samiAAna quranan AAajaban
اے نبیؐ، کہو، میری طرف وحی بھیجی گئی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے غور سے سنا پھر (جا کر اپنی قوم کے لوگوں سے) کہا: "ہم نے ایک بڑا ہی عجیب قرآن سنا ہے
Say, [O Muhammad], "It has been revealed to me that a group of the jinn listened and said, 'Indeed, we have heard an amazing Qur'an
يَّهۡدِيۡ٘ اِلَي الرُّشۡدِ فَاٰمَنَّا بِهٖؕ وَلَنۡ نُّشۡرِكَ بِرَبِّنَا٘ اَحَدًاۙ ۲
Yahdee ila alrrushdi faamanna bihi walan nushrika birabbina ahadan
جو راہ راست کی طرف رہنمائی کرتا ہے اِس لیے ہم اُس پر ایمان لے آئے ہیں اور اب ہم ہرگز اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کریں گے
It guides to the right course, and we have believed in it. And we will never associate with our Lord anyone
وَّاَنَّهٗ تَعٰلٰي جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّلَا وَلَدًاۙ ۳
Waannahu taAAala jaddu rabbina ma ittakhatha sahibatan wala waladan
اور یہ کہ "ہمارے رب کی شان بہت اعلیٰ و ارفع ہے، اُس نے کسی کو بیوی یا بیٹا نہیں بنایا ہے
And [it teaches] that exalted is the nobleness of our Lord; He has not taken a wife or a son
وَّاَنَّهٗ كَانَ يَقُوۡلُ سَفِيۡهُنَا عَلَي اللّٰهِ شَطَطًاۙ ۴
Waannahu kana yaqoolu safeehuna AAala Allahi shatatan
اور یہ کہ "ہمارے نادان لوگ اللہ کے بارے میں بہت خلاف حق باتیں کہتے رہے ہیں
And that our foolish one has been saying about Allah an excessive transgression
وَّاَنَّا ظَنَنَّا٘ اَنۡ لَّنۡ تَقُوۡلَ الۡاِنۡسُ وَالۡجِنُّ عَلَي اللّٰهِ كَذِبًاۙ ۵
Waanna thananna an lan taqoola alinsu waaljinnu AAala Allahi kathiban
اور یہ کہ "ہم نے سمجھا تھا کہ انسان اور جن کبھی خدا کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتے
And we had thought that mankind and the jinn would never speak about Allah a lie
وَّاَنَّهٗ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الۡاِنۡسِ يَعُوۡذُوۡنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الۡجِنِّ فَزَادُوۡهُمۡ رَهَقًاۙ ۶
Waannahu kana rijalun mina alinsi yaAAoothoona birijalin mina aljinni fazadoohum rahaqan
اور یہ کہ "انسانوں میں سے کچھ لوگ جنوں میں سے کچھ لوگوں کی پناہ مانگا کرتے تھے، اِس طرح اُنہوں نے جنوں کا غرور اور زیادہ بڑھا دیا
And there were men from mankind who sought refuge in men from the jinn, so they [only] increased them in burden
وَّاَنَّهُمۡ ظَنُّوۡا كَمَا ظَنَنۡتُمۡ اَنۡ لَّنۡ يَّبۡعَثَ اللّٰهُ اَحَدًاۙ ۷
Waannahum thannoo kama thanantum an lan yabAAatha Allahu ahadan
اور یہ کہ "انسانوں نے بھی وہی گمان کیا جیسا تمہارا گمان تھا کہ اللہ کسی کو رسول بنا کر نہ بھیجے گا
And they had thought, as you thought, that Allah would never send anyone [as a messenger]
وَّاَنَّا لَمَسۡنَا السَّمَآءَ فَوَجَدۡنٰهَا مُلِئَتۡ حَرَسًا شَدِيۡدًا وَّشُهُبًاۙ ۸
Waanna lamasna alssamaa fawajadnaha muliat harasan shadeedan washuhuban
اور یہ کہ "ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو دیکھا کہ وہ پہرے داروں سے پٹا پڑا ہے اور شہابوں کی بارش ہو رہی ہے
And we have sought [to reach] the heaven but found it filled with powerful guards and burning flames
وَّاَنَّا كُنَّا نَقۡعُدُ مِنۡهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمۡعِؕ فَمَنۡ يَّسۡتَمِعِ الۡاٰنَ يَجِدۡ لَهٗ شِهَابًا رَّصَدًاۙ ۹
Waanna kunna naqAAudu minha maqaAAida lilssamAAi faman yastamiAAi alana yajid lahu shihaban rasadan
اور یہ کہ "پہلے ہم سن گن لینے کے لیے آسمان میں بیٹھنے کی جگہ پا لیتے تھے، مگر اب جو چوری چھپے سننے کی کوشش کرتا ہے وہ اپنے لیے گھات میں ایک شہاب ثاقب لگا ہوا پاتا ہے
And we used to sit therein in positions for hearing, but whoever listens now will find a burning flame lying in wait for him
وَّاَنَّا لَا نَدۡرِيۡ٘ اَشَرٌّ اُرِيۡدَ بِمَنۡ فِي الۡاَرۡضِ اَمۡ اَرَادَ بِهِمۡ رَبُّهُمۡ رَشَدًاۙ ۱۰
Waanna la nadree asharrun oreeda biman fee alardi am arada bihim rabbuhum rashadan
اور یہ کہ "ہماری سمجھ میں نہ آتا تھا کہ آیا زمین والوں کے ساتھ کوئی برا معاملہ کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے یا اُن کا رب اُنہیں راہ راست دکھانا چاہتا ہے
And we do not know [therefore] whether evil is intended for those on earth or whether their Lord intends for them a right course
وَّاَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوۡنَ وَمِنَّا دُوۡنَ ذٰلِكَؕ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًاۙ ۱۱
Waanna minna alssalihoona waminna doona thalika kunna taraiqa qidadan
اور یہ کہ "ہم میں سے کچھ لوگ صالح ہیں اور کچھ اس سے فروتر ہیں، ہم مختلف طریقوں میں بٹے ہوئے ہیں
And among us are the righteous, and among us are [others] not so; we were [of] divided ways
وَّاَنَّا ظَنَنَّا٘ اَنۡ لَّنۡ نُّعۡجِزَ اللّٰهَ فِي الۡاَرۡضِ وَلَنۡ نُّعۡجِزَهٗ هَرَبًاۙ ۱۲
Wanna thananna an lan nuAAjiza Allaha fee alardi walan nuAAjizahu haraban
اور یہ کہ "ہم سمجھتے تھے کہ نہ زمین میں ہم اللہ کو عاجز کر سکتے ہیں اور نہ بھاگ کر اُسے ہرا سکتے ہیں
And we have become certain that we will never cause failure to Allah upon earth, nor can we escape Him by flight
وَّاَنَّا لَمَّا سَمِعۡنَا الۡهُدٰ٘ي اٰمَنَّا بِهٖؕ فَمَنۡ يُّؤۡمِنۭۡ بِرَبِّهٖ فَلَا يَخَافُ بَخۡسًا وَّلَا رَهَقًاۙ ۱۳
Waanna lamma samiAAna alhuda amanna bihi faman yumin birabbihi fala yakhafu bakhsan wala rahaqan
اور یہ کہ "ہم نے جب ہدایت کی تعلیم سنی تو ہم اس پر ایمان لے آئے اب جو کوئی بھی اپنے رب پر ایمان لے آئے گا اسے کسی حق تلفی یا ظلم کا خوف نہ ہوگا
And when we heard the guidance, we believed in it. And whoever believes in his Lord will not fear deprivation or burden
وَّاَنَّا مِنَّا الۡمُسۡلِمُوۡنَ وَمِنَّا الۡقٰسِطُوۡنَؕ فَمَنۡ اَسۡلَمَ فَاُولٰٓئِكَ تَحَرَّوۡا رَشَدًا ۱۴
Waanna minna almuslimoona waminna alqasitoona faman aslama faolaika taharraw rashadan
اور یہ کہ "ہم میں سے کچھ مسلم (اللہ کے اطاعت گزار) ہیں اور کچھ حق سے منحرف تو جنہوں نے اسلام (اطاعت کا راستہ) اختیار کر لیا انہوں نے نجات کی راہ ڈھونڈ لی
And among us are Muslims [in submission to Allah], and among us are the unjust. And whoever has become Muslim - those have sought out the right course
وَاَمَّا الۡقٰسِطُوۡنَ فَكَانُوۡا لِجَهَنَّمَ حَطَبًاۙ ۱۵
Waama alqasitoona fakanoo lijahannama hataban
اور جو حق سے منحرف ہیں وہ جہنم کا ایندھن بننے والے ہیں
But as for the unjust, they will be, for Hell, firewood
وَّاَنۡ لَّوِ اسۡتَقَامُوۡا عَلَي الطَّرِيۡقَةِ لَاَسۡقَيۡنٰهُمۡ مَّآءً غَدَقًاۙ ۱۶
Waallawi istaqamoo AAala alttareeqati laasqaynahum maan ghadaqan
اور (اے نبیؐ، کہو، مجھ پر یہ وحی بھی کی گئی ہے کہ) لوگ اگر راہ راست پر ثابت قدمی سے چلتے تو ہم اُنہیں خوب سیراب کرتے
And [Allah revealed] that if they had remained straight on the way, We would have given them abundant provision
لِّنَفۡتِنَهُمۡ فِيۡهِؕ وَمَنۡ يُّعۡرِضۡ عَنۡ ذِكۡرِ رَبِّهٖ يَسۡلُكۡهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ ۱۷
Linaftinahum feehi waman yuAArid AAan thikri rabbihi yaslukhu AAathaban saAAadan
تاکہ اس نعمت سے ان کی آزمائش کریں اور جو اپنے رب کے ذکر سے منہ موڑے گا اس کا رب اسے سخت عذاب میں مبتلا کر دے گا
So We might test them therein. And whoever turns away from the remembrance of his Lord He will put into arduous punishment
وَّاَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰهِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰهِ اَحَدًاۙ ۱۸
Waanna almasajida lillahi fala tadAAoo maAAa Allahi ahadan
اور یہ کہ مسجدیں اللہ کے لئے ہیں، لہٰذا اُن میں اللہ کے ساتھ کسی اور کو نہ پکارو
And [He revealed] that the masjids are for Allah, so do not invoke with Allah anyone
وَّاَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبۡدُ اللّٰهِ يَدۡعُوۡهُ كَادُوۡا يَكُوۡنُوۡنَ عَلَيۡهِ لِبَدًاؕࣖ ۱۹
Waannahu lamma qama AAabdu Allahi yadAAoohu kadoo yakoonoona AAalayhi libadan
اور یہ کہ جب اللہ کا بندہ اُس کو پکارنے کے لئے کھڑا ہوا تو لوگ اُس پر ٹوٹ پڑنے کے لئے تیار ہو گئے
And that when the Servant of Allah stood up supplicating Him, they almost became about him a compacted mass
قُلۡ اِنَّمَا٘ اَدۡعُوۡا رَبِّيۡ وَلَا٘ اُشۡرِكُ بِهٖ٘ اَحَدًا ۲۰
Qul innama adAAoo rabbee wala oshriku bihi ahadan
اے نبیؐ، کہو کہ "میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
Say, [O Muhammad], "I only invoke my Lord and do not associate with Him anyone
قُلۡ اِنِّيۡ لَا٘ اَمۡلِكُ لَكُمۡ ضَرًّا وَّلَا رَشَدًا ۲۱
Qul innee la amliku lakum darran wala rashadan
کہو، "میں تم لوگوں کے لئے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں نہ کسی بھلائی کا
Say, "Indeed, I do not possess for you [the power of] harm or right direction
قُلۡ اِنِّيۡ لَنۡ يُّجِيۡرَنِيۡ مِنَ اللّٰهِ اَحَدٌ ۙ وَّلَنۡ اَجِدَ مِنۡ دُوۡنِهٖ مُلۡتَحَدًاۙ ۲۲
Qul innee lan yujeeranee mina Allahi ahadun walan ajida min doonihi multahadan
کہو، "مجھے اللہ کی گرفت سے کوئی نہیں بچا سکتا اور نہ میں اُس کے دامن کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں
Say, "Indeed, there will never protect me from Allah anyone [if I should disobey], nor will I find in other than Him a refuge
اِلَّا بَلٰغًا مِّنَ اللّٰهِ وَرِسٰلٰتِهٖؕ وَمَنۡ يَّعۡصِ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ فَاِنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا٘ اَبَدًاؕ ۲۳
Illa balaghan mina Allahi warisalatihi waman yaAAsi Allaha warasoolahu fainna lahu nara jahannama khalideena feeha abadan
میرا کام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اللہ کی بات اور اس کے پیغامات پہنچا دوں اب جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی بات نہ مانے گا اس کے لیے جہنم کی آگ ہے اور ایسے لوگ اس میں ہمیشہ رہیں گے
But [I have for you] only notification from Allah, and His messages." And whoever disobeys Allah and His Messenger - then indeed, for him is the fire of Hell; they will abide therein forever
حَتّٰ٘ي اِذَا رَاَوۡا مَا يُوۡعَدُوۡنَ فَسَيَعۡلَمُوۡنَ مَنۡ اَضۡعَفُ نَاصِرًا وَّاَقَلُّ عَدَدًا ۲۴
Hatta itha raaw ma yooAAadoona fasayaAAlamoona man adAAafu nasiran waaqallu AAadadan
(یہ لوگ اپنی اِس روش سے باز نہ آئیں گے) یہاں تک کہ جب اُس چیز کو دیکھ لیں گے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ کس کے مددگار کمزور ہیں اور کس کا جتھا تعداد میں کم ہے
[The disbelievers continue] until, when they see that which they are promised, then they will know who is weaker in helpers and less in number
قُلۡ اِنۡ اَدۡرِيۡ٘ اَقَرِيۡبٌ مَّا تُوۡعَدُوۡنَ اَمۡ يَجۡعَلُ لَهٗ رَبِّيۡ٘ اَمَدًا ۲۵
Qul in adree aqareebun ma tooAAadoona am yajAAalu lahu rabbee amadan
کہو، "میں نہیں جانتا کہ جس چیز کا وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کے لیے کوئی لمبی مدت مقرر فرماتا ہے
Say, "I do not know if what you are promised is near or if my Lord will grant for it a [long] period
عٰلِمُ الۡغَيۡبِ فَلَا يُظۡهِرُ عَلٰي غَيۡبِهٖ٘ اَحَدًاۙ ۲۶
AAalimu alghaybi fala yuthhiru AAala ghaybihi ahadan
وہ عالم الغیب ہے، اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا
[He is] Knower of the unseen, and He does not disclose His [knowledge of the] unseen to anyone
اِلَّا مَنِ ارۡتَضٰي مِنۡ رَّسُوۡلٍ فَاِنَّهٗ يَسۡلُكُ مِنۭۡ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَمِنۡ خَلۡفِهٖ رَصَدًاۙ ۲۷
Illa mani irtada min rasoolin fainnahu yasluku min bayni yadayhi wamin khalfihi rasadan
سوائے اُس رسول کے جسے اُس نے (غیب کا کوئی علم دینے کے لیے) پسند کر لیا ہو، تو اُس کے آگے اور پیچھے وہ محافظ لگا دیتا ہے
Except whom He has approved of messengers, and indeed, He sends before each messenger and behind him observers
لِّيَعۡلَمَ اَنۡ قَدۡ اَبۡلَغُوۡا رِسٰلٰتِ رَبِّهِمۡ وَاَحَاطَ بِمَا لَدَيۡهِمۡ وَاَحۡصٰي كُلَّ شَيۡءٍ عَدَدًاࣖ ۲۸
LiyaAAlama an qad ablaghoo risalati rabbihim waahata bima ladayhim waahsa kulla shayin AAadadan
تاکہ وہ جان لے کہ انہوں نے اپنے رب کے پیغامات پہنچا دیے، اور وہ اُن کے پورے ماحول کا احاطہ کیے ہوئے ہے اور ایک ایک چیز کو اس نے گن رکھا ہے
That he may know that they have conveyed the messages of their Lord; and He has encompassed whatever is with them and has enumerated all things in number